Hazrat Muhammad (S.A.W) is a beacon of mercy and guidance for all humanity. His life exemplifies truth, kindness, and justice. As the final prophet, he brought the message of peace and submission to Allah. His teachings inspire millions to lead a life of compassion and righteousness. Truly, he is the most perfect example for mankind. Here are some Quotes About Hazrat Muhammad (S.A.W)

عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کا چاند مبارک

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے….محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے۔

روک لیتی ہے آپ کی نسبت ، تیر جتنے بھی ہم پر چلتے ہیں، یہ کرم ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم پر، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں۔

دہلیز جن کو مل گئی ہے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہ خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں۔

وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو، جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے۔

میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات جو مانتے نہیں، وہ جان لیں کہ ہم بھی انہیں جانتے نہیں۔

جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاصل، اے عشق کبھی ہم کو بھی وہ نیند سلا دے۔

چاند کو توڑ کر جوڑنے والے آجا، ہم بھی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیے بیٹھے ہیں۔

چادر زہرا کا سایہ ہے میرے سر پر نصیر فیض نسبت تو دیکھئے نسبت بھی زہرائی ملی۔

وہ عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ہوں۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here